دوسری شادی کیوں نہیں کی؟اداکارہ سلمیٰ حسن نےوجہ بتادی
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے نہ صرف ڈرامہ انڈسٹری بلکہ ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب… Continue 23reading دوسری شادی کیوں نہیں کی؟اداکارہ سلمیٰ حسن نےوجہ بتادی