متھیرا بغیر اجازت بنائی گئی ویڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی خان پر پھٹ پڑیں
لاہور (این این آئی)معروف ماڈل اور اداکارہ متھیرا نے بغیر اجازت وڈیو بنانے اور اسے شیئر کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان پر سخت تنقید کی ہے۔متھیرا کا کہنا ہے کہ ان کی بے باکی کو غلط انداز میں لینا یا ان کی ذاتی حدوں کو پار کرنا ناقابل قبول ہے۔متھیرا نے… Continue 23reading متھیرا بغیر اجازت بنائی گئی ویڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی خان پر پھٹ پڑیں