ڈکی بھائی کو بڑا دھچکا : ایک ہفتے میں 4 لاکھ سبسکرائبر کم ہوگئے
کراچی (این این آئی)پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمن، جو اپنے نام ڈکی بھائی سے مشہور ہیں، حال ہی میں ایک بڑے تنازع کے باعث اپنے چینل سے 400,000 سے زائد سبسکرائبرز کھو بیٹھے ہیں۔یہ تنازع سات سال قبل شروع ہوا تھا جب ڈکی بھائی نے یوٹیوبر شام ادریس کے روزانہ ویلاگز پر تنقید کی تھی۔ حال… Continue 23reading ڈکی بھائی کو بڑا دھچکا : ایک ہفتے میں 4 لاکھ سبسکرائبر کم ہوگئے