راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش قبول کرلی
ممبئی (این این آئی)مفتی قوی نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے کی تعریف کی اور انہیں شادی کی پیشکش کی تھی جس پر اب راکھی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔پوڈکاسٹ میں مفتی قوی سے راکھی ساونت سے ممکنہ شادی کے بارے میں سوال… Continue 23reading راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش قبول کرلی