بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2026 |

تائیوان (این این آئی)تائیوان نے مقامی فنکار ساکولی پاوالاولجونگ سے ان کا قومی آرٹس ایوارڈ واپس لے لیا ،

ملک کی جانب یہ اقدام اعلی ترین عدالت کے فنکار کے خلاف جنسی زیادتی کے جرم میں سزا کو برقرار رکھنے پر اٹھایا گیا ہے۔وزارتِ ثقافت اور نیشنل کلچر اینڈ آرٹس فانڈیشن نے 17 اپریل کو اعلان کیا کہ فنکار کو 2018 میں دیا گیا قومی آرٹس ایوارڈ واپس لے لیا گیا ہے۔ آرٹ ایشیا پیسفک کے مطابق، انہیں اس کے ساتھ دی گئی 10 لاکھ تائیوانی ڈالر کی رقم بھی واپس کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔یہ فیصلہ یکم اپریل کو تائیوان کی سپریم کورٹ کے اس حکم کے بعد کیا گیا، جس میں پاوالاولجونگ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے چار سال اور چھ ماہ قید کی سزا برقرار رکھی گئی۔ فوکس تائیوان کے مطابق، ان پر زبردستی جنسی تعلق کا جرم ثابت ہوا تھا۔یہ مقدمہ فروری 2021 کے ایک واقعے سے متعلق ہے، جس میں ایک خاتون شامل تھیں جو اس وقت ان کی فنی شاگرد تھیں۔

پنگ تنگ ڈسٹرکٹ کورٹ نے جنوری 2025 میں پاوالاولجونگ کو مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خاتون کی جنسی خودمختاری کی خلاف ورزی کی اور انہیں شدید نفسیاتی نقصان پہنچایا۔انہوں نے فیصلے کے خلاف اپیل کی، لیکن ہائی کورٹ نے سزا برقرار رکھی، اور بالآخر سپریم کورٹ نے بھی اس ماہ ان کی آخری اپیل مسترد کر دی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…