مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرل
کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات نے کہاہے کہ وہ اب شادی کے بارے میں سنجیدہ ہوچکی ہیں اور جلد ہی شادی کریں گی۔حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے ایک انٹرویو میں ایک مرتبہ پھر شادی اور شوہر سے متعلق گفتگو کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔اداکارہ مہوش… Continue 23reading مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرل