حمیرا اصغر کرایہ داری تنازعے میں جان سے گئیں؟ مالک مکان کے کیس کی دستاویزات منظر عام پرآگئیں
کراچی(این این آئی)کراچی میں حمیرا اصغر کی گھر سے لاش ملنے کے بعد واقعے کی تہہ در تہہ تفصیلات سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ متوفیہ اور مالک مکان کے درمیان کئی سال سے کرائے کا شدید تنازعہ چل رہا تھا، جو کہ اب ایک سنگین رخ اختیار کر چکا تھا۔سرکاری دستاویزات… Continue 23reading حمیرا اصغر کرایہ داری تنازعے میں جان سے گئیں؟ مالک مکان کے کیس کی دستاویزات منظر عام پرآگئیں







































