ترکیہ میں خوفناک زلزلہ، عمارتیں زمین بوس
اسلا آباد (نیوز ڈیسک)ترکیہ کے شمال مغربی صوبے بالکسر میں اتوار کی شام آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے نے چند لمحوں میں تباہی مچا دی اور متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ زلزلے کا مرکز قصبہ سندرگی بتایا گیا ہے، جہاں سے دل دہلا دینے والے مناظر اور خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ترکیہ… Continue 23reading ترکیہ میں خوفناک زلزلہ، عمارتیں زمین بوس











































