اے آر رحمان موسیقی سے وقفہ لینے والے ہیں؟ بچوں نے وضاحت دیدی
ممبئی (این این آئی)اہلیہ سے طلاق کے بعد نامور بھارتی موسیقار و گلوکار اے آر رحمان سے متعلق یہ افواہیں زیر گردش ہیں کہ وہ اپنے کام سے بریک لینے والے ہیں۔ اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے 29 سالہ شادی کے بعد طلاق کا اعلان کیا۔ اس جوڑے کے تین… Continue 23reading اے آر رحمان موسیقی سے وقفہ لینے والے ہیں؟ بچوں نے وضاحت دیدی