سین کی شوٹنگ اداکارہ ریکھا نے گال پر زور دار تھپڑ مارا تھا جس پر ہکا بکا رہ گیاتھا،ہریتھک روشن
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سپر ہیرو ہریتھک روشن نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ سین کی شوٹنگ اداکارہ ریکھا نے ان کے گال پر زور دار تھپڑ مارا تھا جس پر وہ ہکا بکا رہ گئے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتھک نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ فلم کے… Continue 23reading سین کی شوٹنگ اداکارہ ریکھا نے گال پر زور دار تھپڑ مارا تھا جس پر ہکا بکا رہ گیاتھا،ہریتھک روشن