جاوید شیخ کا اپنے خاندان کو کپور جیسا قرار دینے پر رد عمل
کراچی(این این آئی)سینیئر اداکار جاوید شیخ نے اپنے خاندان کو بھارت کے کپور خاندان جیسا قرار دینے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خاندان کپور نہیں شیخ ہے۔جاوید شیخ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے سوال کیا گیا کہ کچھ عرصہ قبل ان کی بیٹی… Continue 23reading جاوید شیخ کا اپنے خاندان کو کپور جیسا قرار دینے پر رد عمل