باکس آفس پر راج برقرار! شردھا کپور کی ‘استری 2′ نے ‘باہو بلی 2′ کو شکست دیدی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی سْپر ہٹ کامیڈی ہارر فلم ‘استری 2? نے باکس آفس پر کمائی کی دوڑ میں سْپر اسٹار پرابھاس کی فلم ‘باہو بلی 2? کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔15 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم ‘استری 2? نے اپنی ریلیز کے پہلے دن… Continue 23reading باکس آفس پر راج برقرار! شردھا کپور کی ‘استری 2′ نے ‘باہو بلی 2′ کو شکست دیدی