جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

احسن خان کی کرس گیل کیساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

احسن خان کی کرس گیل کیساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

دبئی (این این آئی) پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز سابق کرکٹر کرس گیل کے ساتھ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کرکٹر کرس گیل سے دبئی میں ملاقات ہوئی، پاکستانی اداکار اور ویسٹ انڈیز کے سکسر مشین کرس گیل ایک دوسرے میں گھل مل گئے۔اداکار احسن خان اور کرکٹر… Continue 23reading احسن خان کی کرس گیل کیساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

بھارت کی مشہور گلوکارہ چل بسیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

بھارت کی مشہور گلوکارہ چل بسیں

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی مشہور گلوکارہ شاردا سنہا چل بسیں وہ گزشتہ کئی روز سے کینسر میں مبتلا ہوکر مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی صوبہ بہار کی مشہور گلوکارہ شاردا سنہا کا 72 سال کی عمر میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب دہلی میں انتقال ہوگیا۔… Continue 23reading بھارت کی مشہور گلوکارہ چل بسیں

تاپسی پنوں کا ‘ڈنکی’ اور ‘جڑواں’ سے متعلق حیران کْن انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

تاپسی پنوں کا ‘ڈنکی’ اور ‘جڑواں’ سے متعلق حیران کْن انکشاف

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنی فلموں ڈنکی اور جڑواں سے متعلق حیران کْن انکشاف کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنوں نے شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈنکی’ اور ورون دھون کے ساتھ اپنی فلم ‘جڑواں’ میں کم معاوضہ ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ہدایت کار راج کمار… Continue 23reading تاپسی پنوں کا ‘ڈنکی’ اور ‘جڑواں’ سے متعلق حیران کْن انکشاف

ایشوریہ سے طلاق کی افواہیں، ابھیشیک کا ‘دوسری شادی’ پر بیان وائرل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

ایشوریہ سے طلاق کی افواہیں، ابھیشیک کا ‘دوسری شادی’ پر بیان وائرل

ممبئی (این این آئی)سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے سے طلاق کی گرما گرم افواہوں کے درمیان ابھیشیک بچن کا ‘دوسری شادی’ پر دیا گیا بیان وائرل ہوگیا۔بالی ووڈ کا یہ جوڑا جسے کبھی مداح ایک ساتھ دیکھا کرتے تھے، اب ہر پارٹی اور تقریب میں الگ نظر آتا ہے، شادی کو 17 سال گزرنے کے… Continue 23reading ایشوریہ سے طلاق کی افواہیں، ابھیشیک کا ‘دوسری شادی’ پر بیان وائرل

دنیا بھر سے شادی کی 70 ہزار سے زائد پیشکش ہوئیں، وینا ملک کا دعویٰ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

دنیا بھر سے شادی کی 70 ہزار سے زائد پیشکش ہوئیں، وینا ملک کا دعویٰ

لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے انہیں 70ہزار سے زائد شادی کی پیشکش ہوئیں۔وینا ملک حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران انھوں نے ذاتی زندگی اور کیرئیر سمیت کئی موضوعات پر گفتگو کی۔ کیرئیر کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے وینا… Continue 23reading دنیا بھر سے شادی کی 70 ہزار سے زائد پیشکش ہوئیں، وینا ملک کا دعویٰ

بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا مدینہ منورہ میں نکاح

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا مدینہ منورہ میں نکاح

مدینہ (این این آئی)بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا پرسنالیٹی ثناء سلطان کے نکاح کی تقریب مدینہ منورہ میں ہوئی، جس کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں شرکت کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثناء سلطان نے محمد واجد سے نکاح کر لیا ہے۔ ان کی نکاح کی تقریب… Continue 23reading بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا مدینہ منورہ میں نکاح

شاہ رخ خان کا اپنی برسوں پرانی لَت چھوڑنے کا اعتراف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

شاہ رخ خان کا اپنی برسوں پرانی لَت چھوڑنے کا اعتراف

ممبئی (این این آئی)بالیو وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر سگریٹ نوشی چھوڑنے کا انکشاف کیا ہے۔شاہ رخ نے دو روز قبل اپنی59ویں سالگرہ منائی ہے ، اس موقع پر مداحوں سے ملاقات کے دوران اداکار نے بتایا کہ ایک اچھی خبر جو میں آپ سب کو بتانا… Continue 23reading شاہ رخ خان کا اپنی برسوں پرانی لَت چھوڑنے کا اعتراف

امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکلنے پر معافی مانگ لی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکلنے پر معافی مانگ لی

نیو یارک (این این آئی)امریکی گلوکارہ لومس نے قومی ترانہ پڑھنے کے دوران منہ سے گالی نکلنے پر معافی مانگ لی۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ لومس نے گزشتہ دنوں صدارتی امیدواروں کے مباحثے سے قبل براہ راست ٹی وی نشریات کے دوران قومی ترانہ پڑھا تھا جس دوران ان کے منہ سے گالی نکل… Continue 23reading امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکلنے پر معافی مانگ لی

یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر لیب اٹینڈنٹ نے مریض کی ای سی جی کر ڈالی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر لیب اٹینڈنٹ نے مریض کی ای سی جی کر ڈالی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر لیب اٹینڈنٹ نے مریض کی ای سی جی کر ڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے شہر جودھ پور سے ایک شخص کی انوکھی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک لیب اٹینڈنٹ کو یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر ایک مریض پر… Continue 23reading یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر لیب اٹینڈنٹ نے مریض کی ای سی جی کر ڈالی

1 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 857