رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ اچانک بند، اسٹوڈیو سیل کردیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست کرناٹک میں مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس کناڈا سیزن 12‘‘ کو ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی کے باعث اچانک روک دیا گیا ہے۔کرناٹک اسٹیٹ پولوشن کنٹرول بورڈ (KSPCB) کی کارروائی کے دوران شو کے اسٹوڈیو کو سیل کر دیا گیا اور تمام شرکا کو فوری طور پر گھر خالی… Continue 23reading رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ اچانک بند، اسٹوڈیو سیل کردیا گیا











































