جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ڈکی بھائی کی رہائی کے بعد اہلیہ عروبہ جتوئی کا اہم اعلان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کے بعد اُن کی اہلیہ عروب جتوئی نے پہلی بار خاموشی توڑتے ہوئے ردِعمل دیا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ سعد عرف ڈکی بھائی اس وقت سوشل میڈیا سے دوری اختیار کیے ہوئے ہیں۔ رہائی کے بعد نہ انہوں نے کوئی نئی ویڈیو بنائی ہے اور نہ ہی کسی کے ساتھ کوئی تصویر کھنچوائی ہے۔

عروب جتوئی نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ بے بنیاد باتوں یا غیر مصدقہ خبروں پر اعتماد نہ کریں اور کسی غلط فہمی میں مبتلا ہونے سے گریز کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈکی بھائی جلد دوبارہ سوشل میڈیا پر نظر آئیں گے اور پہلے سے زیادہ مضبوط انداز میں اپنی سرگرمیاں شروع کریں گے۔یاد رہے کہ ڈکی بھائی پر مبینہ طور پر جوئے سے متعلق ایپس کی تشہیر کا الزام تھا اور وہ اسی سلسلے میں مقدمات کا سامنا کرنے کے بعد تقریباً تین ماہ قید رہنے کے بعد دو روز قبل ضمانت پر رہا ہوئے ہیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…