والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دی
ممبئی (این این آئی)اے آر رحمن کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے سوشل میڈیا صارفین سے پرائیویسی کے احترام کی درخواست کردی۔ اے آر رحمن کے بیٹے امین نے اپنے والد کی پوسٹ ری شیئر کرتے ہوئے لکھاہم سب سے گزارش کرتے ہیں کہ اس وقت ہمارے خاندان کی پرائیویسی کا احترام کریں، آپ… Continue 23reading والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دی