جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

حرا مانی کی نامناسب لباس میں تصاویر وائرل؛ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے

datetime 18  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)حرا مانی کی ساڑھی میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ صارفین نے اداکارہ کا یہ انداز ایک آنکھ نہ بھایا۔ابھرتی ہوئی معروف اداکارہ حرا مانی جو اپنے لباس اور بیانات کے باعث اب متنازع بنتی جا رہی ہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔اس بار بھی کچھ نہیں ہے۔ حرا مانی نے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انھوں نے بغیر آستین والی ساڑھی پہن رکھی ہے۔

نیلے اور گلابی رنگ کی بنارسی ساڑھی میں حرا مانی کافی اچھی نظر آ رہی ہیں لیکن ان کا یہ انداز ان کے مداحوں کو پسند نہ آیا۔مختصر بلاوز اور ہوشربا انداز کے باعث سوشل میڈیا صارفین نے حرا مانی کو یاد دلایا کہ وہ کس مذہب کی پیروکار اور کس ثقافت سے تعلق رکھتی ہیں۔ایک صارف نے غصے میں لکھا کہ مسلمان ہو کر اس طرح کی نمائش؟ شرم آنی چاہیے جب کہ دوسرے نے طنزا کہا کہ حرا کو بولڈنس کے سوا کچھ اور نہیں آتا۔ایک اور صارف نے لکھا کہ میں حرا کی فین تھی مگر اب دل ٹوٹ گیا ہے عزت خود کمانی پڑتی ہے، یوں برباد نہیں کی جاتی۔حرا مانی اپنی سوشل میڈیا پوسٹس پر ہونے والی تنقید کو سنجیدگی سے نہیں لیتیں۔ یہی وجہ ہے انھوں نے کبھی کسی کا جواب نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…