ثنا یوسف کے قتل کے بعد ٹک ٹاکرز کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے دلخراش واقعے کے بعد نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (سرٹ) نے سوشل میڈیا پر سرگرم وی لاگرز، انفلوئنسرز، بلاگرز اور دیگر ڈیجیٹل تخلیق کاروں کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔سماء ٹی وی کے مطابق، جاری کردہ ہدایات میں سوشل… Continue 23reading ثنا یوسف کے قتل کے بعد ٹک ٹاکرز کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی



































