جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

40 سال پرانے الفاظ کی سزا آج تک بھگت رہا ہوں، سلمان خان جذباتی ہوگئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2025 |

نئی دہلی(این این آئی) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ ایسی باتوں کے الزامات بھی لگتے ہیں جو کی ہی نہیں۔ آج بھی ان باتوں کی قیمت ادا کر رہا ہوں جو 30 یا 40 سال پہلے کہی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سلمان خان نے بگ باس شو کے دوران کہا کہ انسان کو برداشت اور شائستگی سے کام لینا چاہیے۔

لوگوں کے لیے اگر آپ اچھا بھی کریں تو وہ دکھاوا سمجھتے ہیں۔ اور اکثر زندگی بھر پرانی باتوں کی سزا بھگتنا پڑتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی یہ حق نہیں کہ وہ خود کو خدا سمجھے اور دوسروں پر فیصلہ سنائے۔سلمان خان نے کہا کہ روزی روٹی اوپر والے نے دیا ہے اور آپ کو ان سے پلیٹ چھیننے کا حق کسی نے نہیں دیا۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر ایسی باتوں کے بھی الزام لگتے ہیں جو میں نے کی ہی نہیں۔ میں آج بھی ان باتوں کی قیمت چکا رہا ہوں تو میں نے 30 یا 40 سال پہلے کہی تھیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…