بھارت کے معروف اداکار انتقال کرگئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر 68 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنکج دھیر کے انتقال کی تصدیق ان کے قریبی خاندانی دوست کی جانب سے کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ پنکج دھیر 68 سال کی عمر میں کینسر سے جنگ ہارنے کے بعد… Continue 23reading بھارت کے معروف اداکار انتقال کرگئے











































