معروف ٹک ٹاکر’تھل کی شہزادی‘ غیرت کے نام پر قتل، ملزم گرفتار
نور پور تھل(این این آئی)ضلع خوشاب کی تحصیل نور پور تھل میں غیرت کے نام پر قتل کی ایک افسوسناک واردات میں معروف ٹک ٹاکر اقرا، جو سوشل میڈیا پر تھل کی شہزادی کے نام سے جانی جاتی تھیں، کو ان کے ہی گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس نے چند گھنٹوں… Continue 23reading معروف ٹک ٹاکر’تھل کی شہزادی‘ غیرت کے نام پر قتل، ملزم گرفتار