پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکار چل بسے

datetime 20  اگست‬‮  2025 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار اچیوت پوتدار 91 سال کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے بالی ووڈ کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس میں پروفیسر کا کردار نبھایا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اچیوت پوتدار کی موت کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آئی ہے۔ وہ کافی عرصے سے زیرِ علاج تھے۔

سینئر اداکار نے بالی ووڈ کے علاوہ مراٹھی اور ٹی وی میں بھی اداکاری کی تھی۔بالی ووڈ فلم تھری ایڈیٹس میں ان کا ڈائیلاگ کہنا کیا چاہتے ہو بہت مشہور ہوا تھا جسے آج بھی میمز میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔اچیوت پوتدار نے کئی بڑی اور مشہور بالی ووڈ فلموں میں کام کیا جن میں لگے رہو منا بھائی، دبنگ ٹو، عشق اور دیگر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…