شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان و بیٹے آریان کے ہمراہ مسجد الحرام سے تصویر وائرل
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اپنی اہلیہ گوری خان اور بڑے بیٹے آریان خان کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔اس وائرل تصویر میں شاہ رخ خان، گوری خان اور آریان خان کو مسجد الحرام میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ سوشل میڈیا پوسٹس میں تو… Continue 23reading شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان و بیٹے آریان کے ہمراہ مسجد الحرام سے تصویر وائرل