بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان مخالف بھارتی فلم کی خلجی ملکوں میں ریلیز پر پابندی لگ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2026 |

دبئی (این این آئی)بھارتی فلم دھریندر کے بعد اب اداکار سنی دیول کی فلم بارڈر 2 کی بھی خلیجی ملکوں میں ریلیز پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ فلم جمعہ 23جنوری کو تھیٹر پر ریلیز ہونا تھی۔بارڈر 2 نئے سال کی پہلی بڑی فلمی ریلیز بھی ہے۔ تاہم ایک نئی رپورٹ کے مطابق، ادیتیہ دھر کی فلم دھریندر کی طرح بارڈر 2 بھی خلیجی ممالک میں ریلیز نہیں کی جائے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں فلم بارڈر 2 ریلیز نہیں کی جائے گی۔دھریندر کو خلیجی ممالک میں پابندی کے باعث بیرون ملک آمدنی میں اندازا 90 کروڑ روپے (10ملین ڈالر)کا نقصان ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…