اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

اداکارہ حمیرا اصغر اور عائشہ خان کی بے بسی کی حالت میں موت کے بعد شوبز انڈسٹری کی خواتین نے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 30  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر اور سینئر اداکارہ عائشہ خان کی بے بسی کی حالت میں اندوہناک موت کے بعد شوبز انڈسٹری کی خواتین نے ایک دوسرے کے حالات و واقعات سے باخبر رہنے اور آپس میں رابطے کے لیے واٹس ایپ گروپ بنالیا۔مذکورہ واٹس گروپ کا نام کنکٹیویٹی ون او ون اداکارہ ژالے سرحدی نے رکھا ہے جس میں شوبز سے وابستہ تقریبا 400 سے زائد خواتین ایڈ ہوچکی ہیں۔

اس گروپ کا تصور پیش کرنے والوں میں یشما گل، سونیا حسین اور منشا پاشا شامل ہیں۔اس حوالے سے معروف اداکارہ بشری انصاری نے بتایا کہ اس گروپ میں ہم سب خواتین ایک دوسرے سے رابطے میں رہتی ہیں اور ہیلو ہائے کے ساتھ ایک دوسرے سے متعلق معلومات کا تبادلہ بھی ہوتا ہے۔ ژالے سرحدی سب کو ساتھ لے کر چل رہی ہیں۔بشری انصاری نے بتایا کہ واٹس ایپ گروپ میں لڑکیاں ایک دوسرے سے اپنے روز مرہ کے مسائل بھی بیان کرتی ہیں اور یہ بہت اچھا اقدام ہے اسے برقرار رہنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…