پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

کومل میر کی شادی کروانے کی کوشش کررہی ہوں، یشما گل

datetime 30  جولائی  2025 |

کراچی (این این آئی) اداکارہ یشما گل نے اپنی دوست اداکارہ کومل میر کی ذاتی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔یشما گل نے ایک مزاحیہ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جواب دیے۔شو کے دوران کومل میر کی بھی انٹری ہوئی جس پر میزبان نے مزاحیہ گفتگو کرتے ہوئے پوچھا کہ یہ کون ہے؟ اس کے جواب میں یشما گل نے کہا کہ کومل میر آج کل میری ایک دوست ہیں، ان کے بہت رشتے آرہے ہیں، یہ وہ اداکارہ ہیں جن کی گھروں میں کافی ڈیمانڈ ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ لوگ کومل میر کو اپنے گھروں کا تاج بنانا چاہتے ہیں، کومل میر کے رشتے آرہے ہیں، اسے شکر کرنا چاہیے اور میں اس کی شادی کروانے کی کوشش کررہی ہوں۔میزبان کی جانب سے یشما گل سے پوچھا گیا کہ کیا آپ سنگل ہیں؟ اس کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ وہ ابھی سنگل ہیں لیکن شادی کرنے کی خواہش مند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…