بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰ
ممبئی(این این آئی) مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی کے رہنما بابا صدیقی کے قتل کے بعد بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، ممبئی کے علاقے باندہ میں بابا صدیقی کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کیا تھا، جس… Continue 23reading بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰ