سارہ علی خان کی کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارکباد

23  ‬‮نومبر‬‮  2022

سارہ علی خان کی کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارکباد

ممبئی (این این آئی)سارہ علی خان نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ نے ایک پوسٹ میں کارتک کو سالگرہ کی مبارک باد دی، تصویر میں کارتک کیک کاٹ رہے ہیں۔

سعودی عرب کے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شاہ رخ خان کو اعزازی ایوارڈ دیا جائیگا

23  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی عرب کے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شاہ رخ خان کو اعزازی ایوارڈ دیا جائیگا

جدہ(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو سعودی عرب کے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اعزازی ایوارڈ دیا جائے گا۔سعودی عرب کا یہ باوقار ایوارڈ بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکار کو ان کی نمایاں خدمات پر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں دیا جائے گا۔ اداکار نے اعزازی ایوارڈ ملنے پر اپنے… Continue 23reading سعودی عرب کے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شاہ رخ خان کو اعزازی ایوارڈ دیا جائیگا

’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ نے 45 دن میں 200 کروڑ سے زیادہ بنالیے

23  ‬‮نومبر‬‮  2022

’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ نے 45 دن میں 200 کروڑ سے زیادہ بنالیے

لاہور(این این آئی) ایکشن پنجابی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے صرف ڈیڑھ ماہ میں 200 کروڑ روپے کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔فلم کو گزشتہ ماہ 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا تھا اور یہ پہلی پاکستانی فلم بنی تھی جسے اپنے ملک کے مقابلے بیرون ممالک… Continue 23reading ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ نے 45 دن میں 200 کروڑ سے زیادہ بنالیے

شو چھوڑ جانے کے بعد فاطمہ سہیل سے بات کی تو وہ رو پڑیں، رابعہ انعم

16  ‬‮نومبر‬‮  2022

شو چھوڑ جانے کے بعد فاطمہ سہیل سے بات کی تو وہ رو پڑیں، رابعہ انعم

کراچی (این این آئی)ٹی وی میزبان رابعہ انعم نے کہا ہے کہ جب انہوں نے کچھ دن قبل ندا یاسر کا شو چھوڑا تھا تو وہاں سے نکلنے کے بعد سب سے پہلے انہوں نے فاطمہ سہیل کو فون کیا تھا، جس پر وہ ان کے ساتھ بات کرتے وقت رو پڑی تھیں۔رابعہ انعم 8… Continue 23reading شو چھوڑ جانے کے بعد فاطمہ سہیل سے بات کی تو وہ رو پڑیں، رابعہ انعم

’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی

16  ‬‮نومبر‬‮  2022

’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی

لندن(این این آئی) پاکستانی فلم’ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ‘تاریخ ساز کامیابی حاصل کرتے ہوئے 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی۔بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اس سے قبل 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی فلم کا اعزاز بھی حاصل کرچکی ہے۔فلم اب تک پوری دنیا میں… Continue 23reading ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی

فلم ’جوائے لینڈ‘ کیخلاف شکایات پر غور کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنادی

16  ‬‮نومبر‬‮  2022

فلم ’جوائے لینڈ‘ کیخلاف شکایات پر غور کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنادی

کھڈیاں خاص(این این آئی) فلم ’جوائے لینڈ‘ کیخلاف شکایات پر غور کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنادی،فلم 18 نومبر کو سیمنا گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جانی تھی لیکن وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے اس فلم کی نمائش پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم… Continue 23reading فلم ’جوائے لینڈ‘ کیخلاف شکایات پر غور کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنادی

رنویر سنگھ نے اپنی بیوی کو خوش رکھنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

16  ‬‮نومبر‬‮  2022

رنویر سنگھ نے اپنی بیوی کو خوش رکھنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ شادی کی چوتھی سالگرہ پر اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کے آفس پہنچ گئے۔رنویر سنگھ نے انسٹاگرام پر دیپیکا پڈوکون کے آفس کی تصویر شیئر کی جہاں وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کام میں مصروف تھیں۔اداکار نے بتایا کہ وہ شادی کی سالگرہ پر دیپیکا پڈوکون کو سرپرائز… Continue 23reading رنویر سنگھ نے اپنی بیوی کو خوش رکھنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

فلم کی ڈیمانڈ،سناکشی اور ہما قریشی نے اپنا وزن بڑھا لیا

19  اکتوبر‬‮  2022

فلم کی ڈیمانڈ،سناکشی اور ہما قریشی نے اپنا وزن بڑھا لیا

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ ’ڈبل ایکس ایل‘ میرے کیرئیر کی پہلی ایسی فلم ہے جس کیلئے ہدایتکار نے خود وزن بڑھانے کی ڈیمانڈ کی۔بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ہما ??قریشی جلد اپنی آنے والی فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں… Continue 23reading فلم کی ڈیمانڈ،سناکشی اور ہما قریشی نے اپنا وزن بڑھا لیا

شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے

19  اکتوبر‬‮  2022

شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، شاہ رخ خان اور فلمساز راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ نئی فلم ’ڈنکی‘کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ دیوالی سے پہلے فلم… Continue 23reading شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے