ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، شاہ رخ خان اور فلمساز راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ نئی فلم ’ڈنکی‘کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ دیوالی سے پہلے فلم ’ڈنکی‘ کی ممبئی میں 1 یا 2 دن تک شوٹنگ کی جائے گی، جس کے بعد شاہ رخ خان فلم کے ایک اہم شیڈول کے لیے نومبر کے آغاز میں سعودی عرب جائیں گے۔فلم ’ڈنکی‘ کی 10 سے 12 دن کی شوٹنگ سعودی عرب میں ہوگی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پہلے فلم کی یہ شوٹنگ دبئی میں کرنے کا ارادہ تھا لیکن اب اسے سعودی عرب میں منتقل کردیا ہے۔فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ اس سال اپریل میں ممبئی کے فلم سٹی اسٹوڈیو میں شروع ہوئی تھی، جس کے بعد فلمساز راج کمار ہیرانی اور شاہ رخ خان فلم کے بین الاقوامی شیڈول پر شوٹنگ کے لیے لندن اور بوڈاپیسٹ گئے تھے۔یہ فلم متوقع طور پر اگلے سال 22 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…