اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف یوٹیوبر سعد عرف ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈکی بھائی کو بیرون ملک جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی نے حراست میں لیا ہے۔ ملزم پر جوئے کی پرموشن کا الزام ہے۔