پاکستانی فلمی ستاروں کا سرکاری اعزازات واپس کرنے کا اعلان
لاہور (این این آئی)پاکستانی فلمی صنعت کے مشہور ہدایتکار سید نور اور دیگر فنکاروں نے اپنی سرکاری اعزازات حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزازات صرف دیوار کی زینت بن کر رہ گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت فنکاروں کو کوئی سہولت فراہم نہیں کرتی، نہ ٹرین میں آدھی… Continue 23reading پاکستانی فلمی ستاروں کا سرکاری اعزازات واپس کرنے کا اعلان