یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا برطانیہ سے بے دخلی کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے
اسلام آباد (این این آئی)برطانیہ سے بے دخلی کے بعد یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ اور ندیم نانی والا پاکستان واپس پہنچ گئے۔ دونوں یوٹیوبر برطانیہ سے برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 2161 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔جہاز میں دونوں نے اپنی تصاویر بناکر شیئر کیں جبکہ ان کے استقبال کیلیے ٹک… Continue 23reading یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا برطانیہ سے بے دخلی کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے











































