کولڈ پلے کنسرٹ میں شاہ رخ خان کا چرچا، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو کولڈ پلے کے فرنٹ مین کرس مارٹن نے اپنے ممبئی کنسرٹ کے دوران خراج تحسین پیش کیا، جس نے شائقین کے دل جیت لیے۔کنسرٹ میں کرس مارٹن نے اپنے پرفارمنس کے دوران کہا: شاہ رخ خان ہمیشہ کے لیے!مارٹن کے ان الفاظ پر اسٹیڈیم… Continue 23reading کولڈ پلے کنسرٹ میں شاہ رخ خان کا چرچا، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی