بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

خلیل الرحمن قمر کو نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی، ڈیڑھ کروڑ تاوان کا مطالبہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی)معروف ڈرامہ نویس وہدایت کار خلیل الرحمن قمر کو نامعلوم شخص نے نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا۔خلیل الرحمن قمر کو نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی پر درج مقدمہ سامنے آگیا، مقدمہ خلیل الرحمٰن قمرکی مدعیت میں لاہور کے رائے ونڈ تھانے میں درج کیا گیا۔

مقدمے کے متن کے مطابق نامعلوم کالرنے خلیل الرحمن قمر کو بار بار کالز اور میسیجز کیے جس میں ڈرامہ نویس و ہدایت کار سے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا جب کہ تاوان نہ دینے پر آمنہ عروج کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی گئی۔دوسری جانب، رائے ونڈ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…