ترکیہ کے بغیر پائلٹ والے لڑاکا طیارے نے پہلی بار فضائی ہدف تباہ کرکے تاریخ رقم کردی
انقرہ (این این آئی )ترکیہ کے پہلے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے کِزِل ایلما نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار گک دوغان ایئر ٹو ایئر میزائل کو جٹ طیارے کے ہدف پر کامیابی سے فائر کیا، جو کسی بھی بغیر پائلٹ جنگی طیارے کی پہلی تصدیق شدہ فضائی لڑاکا کامیابی ہے۔بین الاقوامی… Continue 23reading ترکیہ کے بغیر پائلٹ والے لڑاکا طیارے نے پہلی بار فضائی ہدف تباہ کرکے تاریخ رقم کردی









































