کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور کی زندگی کا اچانک خاتمہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، سنجے کپور برطانیہ میں پولو میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ رپورٹس کے مطابق، کھیل کے دوران وہ اچانک زمین پر گر پڑے۔ فوری طور پر… Continue 23reading کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے