40 سال پرانے الفاظ کی سزا آج تک بھگت رہا ہوں، سلمان خان جذباتی ہوگئے
نئی دہلی(این این آئی) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ ایسی باتوں کے الزامات بھی لگتے ہیں جو کی ہی نہیں۔ آج بھی ان باتوں کی قیمت ادا کر رہا ہوں جو 30 یا 40 سال پہلے کہی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سلمان خان نے بگ باس شو کے… Continue 23reading 40 سال پرانے الفاظ کی سزا آج تک بھگت رہا ہوں، سلمان خان جذباتی ہوگئے







































