بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی کے بعد اچھی خاصی زندگی خراب ہو جاتی ہے، جنت مرزا

datetime 20  جولائی  2026 |

لاہور (این این آئی)مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا نے کہا ہے کہ شادی کے بعد اچھی خاصی زندگی خراب ہو جاتی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جنت مرزا نے انسٹاگرام پر مداحوں سے بات چیت کرنے کے لیے ایک سیشن رکھا ہے،اس دوران ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ آپ شادی کب کریں گی؟۔ ٹک ٹاکر نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے خود بھی نہیں پتہ، آج کل شادی شدہ لوگوں کے حالات دیکھ دیکھ کر شادی کرنے کا دل ہی نہیں کرنا، اتنا ظلم۔جنت مرزا نے لکھا ہے کہ اچھی خاصی زندگی شادی کے بعد خراب ہو جاتی ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ شادی کے بارے میں جلد بازی کرنے سے بہتر ہے آرام سے سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…