بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عاطف اسلم کو اپنے کنسرٹ میں ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار و گلوکار عاطف اسلم کے بھنگڑے نے بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی یادیں تازہ کردیں، کئی صارفین نے عاطف اسلم کا موازنہ بھارتی گلوکار سے کر دیا،صارفین نے پاکستانی گلوکار پر بھارتی گلوکار کو کاپی کرنے کا الزام تک عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان دنوں عاطف اسلم ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے کنسرٹس میں مصروف ہیں، حال ہی میں ان کا ایک کنسرٹ اسلام آباد میں بھی منعقد ہوا۔

مذکورہ کنسرٹ میں گلوکار نے بھرپور انداز میں پرفارم کیا، شائقین میں جوش و ولولہ جگانے کے لیے خلاف توقع بھنگڑا بھی ڈالا، مذکورہ کنسرٹ کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جن میں انہیں خوب ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے جس کی بنیاد پر شائقین ان کا موازنہ بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ سے کر رہے ہیں۔وائرل ویڈیو کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے صارفین جہاں ان کے بھنگڑے کو پسند کر رہے ہیں وہیں یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ عاطف دلجیت کے انداز کو کاپی کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا، نان پی ٹی اے دلجیت ایک اور صارف نے لکھا کہ آپ دلجیت کی نقل کر رہے ہیں۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ آپ کو ناچنا نہیں چاہیے، یہ آپ کو زیب نہیں دیتا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…