بیٹی کو ویوز کیلئے استعمال کرنے پر ماہر نفسیات کی فضاء علی پر شدید تنقید
کراچی (این این آئی)ماہرِ نفسیات اور انفلوئنسر ماہین انوری نے معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کو مبینہ طور پر خراب پیرنٹنگ پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔انسٹاگرام اکائونٹ پر ماہر نفسیات ماہین انوری نے فضا علی اور ان کی بیٹی کی ایک ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ میں شدید مایوسی کے ساتھ یہ بات… Continue 23reading بیٹی کو ویوز کیلئے استعمال کرنے پر ماہر نفسیات کی فضاء علی پر شدید تنقید











































