ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پنجاب میں تھیٹر پر پیش کیے جانے والے 106 گانوں پر پابندی لگا دی گئی

datetime 10  جنوری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) پنجاب میں تھیٹر پر پیش کیے جانے والے 106 گانوں پر پابندی لگا دی گئی۔پنجاب آرٹس کونسل اور محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے مطابق تھیٹر ڈراموں کو معیاری تفریح بنانے اور فیملی تھیٹر بنانے کے لیے ان پنجابی گانوں پر پابندی لگائی گئی۔

جن گانوں پر پابندی لگائی گئی ہے ان گانوں کی فہرست شہر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز کو ارسال کر دی گئی ، اسٹیج مانیٹرنگ ٹیم ان 106گانوں کو ڈراموں میں سنسر نہیں کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ