ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نانا پاٹیکر نے راکھی ساونت کو میرے خلاف بیانات دینے کیلئے ڈھائی لاکھ روپے دئیے تھے،تنوشری دتہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2026 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار نانا پاٹیکر نے 2018 کی می ٹو تحریک کے دوران راکھی ساونت کو میرے خلاف بیانات دینے کے لیے ڈھائی لاکھ روپے ادا کیے تھے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تنوشری دتہ نے انسٹاگرام پر جاری ایک نئی ویڈیو میں الزام عائد کیا کہ راکھی ساونت نے میرے خلاف پریس کانفرنس کرنے سے 2روز قبل ممبئی میں نانا پاٹیکر کی رہائش گاہ سے 2سے ڈھائی لاکھ روپے نقد وصول کیے تھے۔اداکارہ کے مطابق مجھے اس معاملے کی اطلاع راکھی ساونت کے قریبی دوست راج شری مورے نے دی تھی۔ تنوشری دتہ نے کہا کہ میں اس وقت شدید ذہنی دبائو کا شکار تھی اور نانا پاٹیکر کے قریبی افراد مجھے مسلسل پریشان کر رہے تھے، ایسے میں راکھی ساونت نے بھی نامناسب ویڈیوز اور الزامات کے ذریعے مجھے نشانہ بنایا۔تنوشری دتہ نے دعویٰ کیا کہ نانا پاٹیکر اپنے بعض کام دوسروں کے ذریعے کرواتے تھے اور جب رقم دی گئی تو راج شری مورے گاڑی میں موجود تھیں۔

خیال رہے کہ نانا پاٹیکر کی موت کی خبر پر تنوشری نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پر لکھا تھا کہ شیطان مر گیا اور امید ہے کہ میری زندگی اب بہتر راستے پر گامزن ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…