62 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ ’’ دنیا کی خوبصورت ترین خاتون ‘‘ قرار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کی 62 سالہ اداکارہ ڈییمی مور کو 2025 کی دنیا کی خوبصورت ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ڈییمی مور کو پیپل میگزین کی جانب سے 2025 کی ’’دنیا کی خوبصورت ترین شخصیت‘‘ کا اعزاز دیا گیا ہے۔ 62 سالہ… Continue 23reading 62 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ ’’ دنیا کی خوبصورت ترین خاتون ‘‘ قرار