بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

دھریندر کی کامیابی،رنویر سنگھ کو جان سے مارنے کی دھمکی،10کروڑ بھتہ طلب

datetime 21  فروری‬‮  2026 |

ممبئی(این این آئی)مودی حکومت میں بالی ووڈ سپر اسٹارز بھی جرائم پیشہ گروہوں اور گینگسٹرز سے محفوظ نہیں رہے ہیں جن کا تازہ شکار رنویر سنگھ بنے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دھریندر کی شاندار کامیابی کے بعد ایکشن ہیرو رنویر سنگھ کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی۔بدنام زمانی بشنوئی گینگ نے اداکار سے 10کروڑ روپے بھتہ طلب کیا بصورت دیگر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ۔پولیس حکام نے بتایا کہ یہ دھمکی رنویر سنگھ کے منیجر کو امریکی نمبر سے موصول ہونے والے ایک وائس نوٹ کے ذریعے دی گئی۔ممبئی کرائم برانچ پولیس نے معاملے کی ابتدائی انکوائری شروع کر دی جبکہ امریکی اداروں سے بھی رابطہ کرکے کال کے ماخذ کا سراغ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔تفتیشی ذرائع نے بتایاکہ وائس نوٹ میں سنی جانے والی آواز مبینہ طور پر گینگ کے ایک خطرناک کارندے ہیری باکسر کی ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…