ٹک ٹاک پردھوم مچانے والی خاتون ٹک ٹاک اسٹار لڑکا نکلا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مصر میں مشہور سوشل میڈیا شخصیت “یاسمین” کے حوالے سے حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے جس نے سب کو چونکا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک پر ڈانس ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والی اس انفلوئنسر کے خلاف جب مقامی تھانے میں شکایات بڑھ گئیں تو پولیس نے تحقیقات کا… Continue 23reading ٹک ٹاک پردھوم مچانے والی خاتون ٹک ٹاک اسٹار لڑکا نکلا