سینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے

11  جنوری‬‮  2024

سینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے

لاہور( این این آئی) سینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے، مرحوم کچھ عرصہ سے علیل تھے۔خالد بٹ پنجاب کے شہر ملتان میں پیدا ہوئے اوراداکاری میں کیریئر بنانے کے لیے 1979 میں لاہورآ گئے۔ انہوں نے بڑی تعداد میں اردو اور پنجابی فلموں اور ٹی وی ڈراموںمیں کام کیا ۔ انہوں نے اسسٹنٹ… Continue 23reading سینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے

پاکستانی ہدایتکار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

10  جنوری‬‮  2024

پاکستانی ہدایتکار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مدینہ منورہ (این این آئی)پاکستانی معروف ہدایت کار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ہدایت کار نے مسجد نبوی سے روح پرور ویڈیو شیئر کی ہے۔مذکورہ ویڈیو کے ذریعے انہوں نے اپنے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ اس روحانی… Continue 23reading پاکستانی ہدایتکار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے ویڈیو جاری کردی

8  جنوری‬‮  2024

بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے ویڈیو جاری کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سینئر اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری کی گئی ویڈیو میں اداکارہ بینا چوہدری نے بتایا کہ انھیں گزشتہ کئی روز سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔جاری ویڈیو میں اداکارہ نے بتایا کہ مجھے دھمکیوں کی صورت کہا گیا کہ… Continue 23reading بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے ویڈیو جاری کردی

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے شادی کرلی، تصاویر وائرل

8  جنوری‬‮  2024

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے شادی کرلی، تصاویر وائرل

لاہور(این این آئی) پاکستان میوزک انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ کی دلہن بنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر ہوگئیں۔اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ دلہن… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے خاموشی سے شادی کرلی، تصاویر وائرل

ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور 2 بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

6  جنوری‬‮  2024

ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور 2 بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

نیو یارک (این این آئی)ہالی ووڈ کے 51 سالہ اداکار کرسچن اولیور کی اپنی بیٹیوں 10 سالہ مدیتا اور 12 سالہ اینک سمیت طیارہ حادثے میں موت ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جرمن نژاد ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ اس وقت ہلاک ہوئے جب ان کا چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے… Continue 23reading ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور 2 بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

فلم ‘انیمل’کے اداکارکی خودکشی کرنیوالی لڑکی کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل

6  جنوری‬‮  2024

فلم ‘انیمل’کے اداکارکی خودکشی کرنیوالی لڑکی کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ بلاک بسٹر ایکشن فلم انیمل کے اداکار کی جان پر کھیل کر خودکشی کرنیوالی نوجوان لڑکی کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایکشن فلم انیمل میں رنبیر کپور کے کزن کا کردار ادا کرنیوالے اداکار منجوت سنگھ نے سال 2019ء میں ایک لڑکی کی… Continue 23reading فلم ‘انیمل’کے اداکارکی خودکشی کرنیوالی لڑکی کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل

اللہ کے راستے پر چلنے سے جو اطمینان ، راحت ملی ماضی کی زندگی اس کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں، رابی پیرزادہ

6  جنوری‬‮  2024

اللہ کے راستے پر چلنے سے جو اطمینان ، راحت ملی ماضی کی زندگی اس کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں، رابی پیرزادہ

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میںنے بہت زیادہ گلیمر دیکھا ہے ، پوری دنیا میں سفر اور پر تعیش زندگی بسر کی ہے لیکن جو اطمینان اور راحت اللہ کے راستے پر چلنے میں ہے ماضی کی آسائشیں اور زندگی اس کے… Continue 23reading اللہ کے راستے پر چلنے سے جو اطمینان ، راحت ملی ماضی کی زندگی اس کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں، رابی پیرزادہ

شرم کرو!مسلمان ہونے کا ہی خیال کرلو،فریال محمود تنقید کی زد میں آگئیں

5  جنوری‬‮  2024

شرم کرو!مسلمان ہونے کا ہی خیال کرلو،فریال محمود تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی(این این آئی)اداکارہ فریال محمود بولڈ لباس پہننے سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل پاکستانی فلم ‘وکھری’ کا پریمیر ہوا جس میں فلم کی کاسٹ سمیت دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کی تھی، پریمیئر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ارم پروین بلال کی… Continue 23reading شرم کرو!مسلمان ہونے کا ہی خیال کرلو،فریال محمود تنقید کی زد میں آگئیں

لوگ بولڈ کپڑے پہننے پر میری تصاویر میرے بھائی کو ٹیگ کرتے ہیں، حمائمہ ملک

5  جنوری‬‮  2024

لوگ بولڈ کپڑے پہننے پر میری تصاویر میرے بھائی کو ٹیگ کرتے ہیں، حمائمہ ملک

کراچی (این این آئی)اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ بولڈ کپڑے پہننے پر لوگ میری تصاویر میرے بھائی کو ٹیگ کرتے ہیں،لوگوں کو سمجھنا چاہئے میں اور میرا بھائی الگ الگ شخصیات ہیں ، میں اپنی غلطیوں کی خود ذمہ دار ،وہ اپنے اعمال کا خود جوابدہ ہے۔ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading لوگ بولڈ کپڑے پہننے پر میری تصاویر میرے بھائی کو ٹیگ کرتے ہیں، حمائمہ ملک