منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے ویڈیو جاری کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سینئر اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری کی گئی ویڈیو میں اداکارہ بینا چوہدری نے بتایا کہ انھیں گزشتہ کئی روز سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔جاری ویڈیو میں اداکارہ نے بتایا کہ مجھے دھمکیوں کی صورت کہا گیا کہ اگر میں نے اپنی زبان بند نہ رکھی تو مجھے مار دیا جائے گا۔

ویڈیو بیان میں بینا چوہدری نے کہا کہ میرے ساتھ کسی بھی وقت کوئی بھی حادثہ پیش آسکتا ہے، اگر کل کو میں اس دنیا میں نہ رہوں یا پھر میرے ساتھ کوئی حادثہ رونما ہوجائے تو اس کے ذمہ دار لوگوں کی ویڈیو میں نے ریکارڈ کرکے رکھ لی ہے جو سوشل میڈیا پر آجائے گی۔واضح رہے کہ اداکارہ نے جاری ویڈیو میں میں قتل کی دھمکیوں کی وجہ کو واضح نہیں کیا نہ ہی کسی دھمکی دینے والے شخص کا نام لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…