نہ بیٹیاں ، نہ بیٹے: لیجنڈری اداکار دھرمیندر اپنی کروڑوں کی زمین کس کے نام کرگئے ؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے عظیم فنکار دھرمیندر شہرت اور دولت کے باوجود اپنی زمین اور آبائی ماحول سے کبھی جدا نہ ہو سکے۔ کھیتی باڑی اور دیہی زندگی سے انہیں بچپن ہی کی طرح گہری وابستگی رہی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پہلے اپنے والد کی ملازمت میں تبادلے اور بعد… Continue 23reading نہ بیٹیاں ، نہ بیٹے: لیجنڈری اداکار دھرمیندر اپنی کروڑوں کی زمین کس کے نام کرگئے ؟









































