بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 7  جولائی  2026 |

لاہور(این این آئی)ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف ایک اور مقدمہ تھانہ مزنگ میں درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ سی ٹی ڈی کراچی کے اہلکار دوست محمد خان کی مدعیت میں جان سے مارنے کی دھمکیوں کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔مدعی نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ اس کی کاشف ضمیر سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی، جس کے بعد ملزم نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر ایک لاکھ 94ہزار روپے وصول کیے۔ایف آئی آر کے مطابق اس معاملے میں فراڈ کا مقدمہ پہلے ہی تھانہ گلبرگ اور ایف آئی اے میں زیر کارروائی ہے۔مدعی کا الزام ہے کہ مقدمہ واپس لینے کے لیے اس پر دبا ڈالا جا رہا ہے، جبکہ فون پر گالیاں دینے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں، جس پر نیا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…