سیف علی خان اور کرینہ کی حفاظت کیلئے گھر کے باہر پولیس تعینات
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر حملے کے بعد ان کی حفاظت کے لیے ممبئی پولیس نے ان کی باندرہ میں واقع رہائش گاہ کے باہر دو کانسٹیبل تعینات کر دیے ہیں۔ پولیس کے مطابق سیف علی خان اور کرینہ کی باندرہ ویسٹ میں واقع رہائش گاہ، ست گرو… Continue 23reading سیف علی خان اور کرینہ کی حفاظت کیلئے گھر کے باہر پولیس تعینات